Posts

Reaction On 001 Sura Fatiha with Urdu translation by Mohsin Ali Najafi

Image
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِِ السلام علیکم خواتین و حضرات! میرا نام ہے "خضر حیات" اور میں آپ کو اپنے اس نئے چینل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ چینل "واچ ٹی وی" کا ہی ایک حصہ ہے اور اس کا نام ہے"واچ ریویوز اینڈ ری ایکشنز"۔ اس چینل پر ہم انشااللّٰه دوسرے یوٹیوب چینلز کی ویڈیوز پر مخلصانہ اور غیر جانبدارانہ ری ایکشن دیں گے۔ اس کے علاوہ ہم دوسرے چینلز کا تجزیہ بھی کریں گے اور مختلف پراڈکٹس کا ریویو بھی۔ اپنے کام کی ابتداء ہم پروردگارِ عالم اللّٰہ تعالیٰ کے بابرکت نام اور اس کے پاک کلام سے کریں گے۔ اس لیے میں نے سب سے پہلے "سورۃ الفاتحہ" کی باترجمہ تلاوت پر مبنی ویڈیو کو منتخب کیا ہے، جو میں نے "زادِراہ" یوٹیوب چینل سے لی ہے اور اس کے پروڈیوسر کا نام محمد رضا مرچنٹ ہے۔ اس ویڈیو میں سورۃ الفاتحہ کا اردو ترجمہ شیخ محسن علی نجفی نے کیا ہے۔ عربی تلاوت قاری محمد حسین سعیدیان جبکہ اردو ترجمہ کی تلاوت حسین شہید مرزا نے کی ہے۔ سورۃ الفاتحہ کی اہمیت اور فضیلت خواتین و حضرات ویڈیو کے آغاز میں سورۃ الفاتحہ کی اہمیت اور فضیلت کو چند مختصر نکات کی شک...